Breaking News:
16-10-2024 PFNO notifies Campus Heads of different Universities 16-10-2024 PFNO celebrates World Food Day 2024

Free Nutritional Assessment Camp 20-02-2021

shape image


Free Nutritional Assessment Camp 20-02-2021


 پاکستان فوڈ اینڈ نیوٹریشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاکستان فوڈ اینڈ نیوٹریشن آرگنائزیشن  کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن میں ڈاکٹر نوحا ساجد کی جانب سے 18سے 20 فروری تک تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شوگر،موٹاپا، خواتین کے مسائل ، بچوں کی خوراک کے مسائل اور جوڑوں کے مسائل سمیت مختلف بیماریوں کا معائنہ کرتے ہوئے  غذائی علاج کے بارے میں بتایا گیا۔ اس کیمپ میں فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر ہفسہ نسیم، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر زبیر اکرام نے بھی حصہ لیا جبکہ ماہر غذائیت کے فرائض خود ڈاکٹر نوحاساجداور ان کے ساتھ ڈائٹیشن حمائل مظہراور  ڈائٹیشن مریم لطیف نےبھی سرانجام دیئے ۔

Hello!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp

Support Customer Service Center
+923047366674
You can also send us an email to support@pfno.org
Hello! What can We do for you?
×